اہم خبریں

اسلام آباد ،کوہسار پولیس نے انتظار حسین پنجوتھہ کو اہلخانہ کے حوالے کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کے وکیل و فوکل پرسن انتظار حسن پنجھوتہ کی بازیابی کا معاملہ ۔ اٹک پولیس نے انتظار حسین پںجھوتہ کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار حسین پنجھوتہ کے مبینہ اغوا و لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج ہے ۔ ایس […]

ملکی خزانے پر چند لوگ ناگ بن کر بیٹھ گئے ہیں،حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز   ) امیر جامعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چندخاندانوں نے25کروڑعوام کویرغمال بنایاہواہے۔ ملکی خزانے پر چند لوگ ناگ بن کر بیٹھ گئے ہیں۔ نوجوانوں کوآئی ٹی کی مفت تعلیم دی جارہی ہے۔ نوجوانوں کوآئی ٹی کورس کےساتھ نوکریاں بھی دلوائیں گے۔ ہمارے ملک میں بے شمار خزانے اور […]

عدم اعتماد کے وقت اسمبلی تحلیل کرنے کا منصوبہ صرف4لوگوں کو پتہ تھا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں نے جنرل فیض اورعمران خان سے کہا کہ نوازشریف کو باہر نہ بھیجیں۔ ذاتی طور مریم نواز کو جیل بھیجنے کا بھی مخالف تھا۔ جنرل باجوہ کو بتایا جاتا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت غیر مقبول ہوچکی ہے۔ اگر آپ اگلی توسیع […]

سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی، ملاح کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بالاکوٹ ( اے بی این نیوز   ) سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک پر کشتی الٹ گئی۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق 6سیاحوں کو فوری ریسکیو کرلیا گیا، جھیل سیف الملوک میں کشتی رانی پر دفعہ144نافذ کردی گئی۔ کشتی رانی کرنے والے ملاح کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بالاکوٹ: جھیل میں کشتی حادثہ کا شکار سیاحوں کا […]

قومی اسمبلی کےاجلاس کا7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کےاجلاس کا7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس اسمبلی میں پیش ہوگا۔ اجلاس میں 2 توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیے جائیں گے۔ عالیہ کامران پی آئی اے کے طیاروں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گی۔ رکن اسمبلی سحر کامران بھی ایک توجہ […]

کراچی میں گیس نایاب ، مختلف علاقوں میں فراہمی بند،شہری سخت کرب کا شکار

کراچی ( اے بی این نیوز   )کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی بند۔ سرجانی ٹاؤن،منگھوپیر،اورنگی ٹاؤن،بلدیہ ٹاؤن میں گیس بند ہے۔گلشن معمار،سائٹ،سپرہائی وے،نارتھ کراچی ،صدر میں بھی گیس معطل ہے۔ سرجانی میں گیس لیکیج کے باعث بیشتر علاقوں کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ گیس بحران کے باعث شہریوں اور ہوٹل کو مشکلات کا سامنا ہے۔ […]

امریکی صدارتی انتخابات میں 2 دن باقی رہ گئے، ووٹوں کی تعداد7کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی صدارتی انتخابات میں 2 دن باقی رہ گئے۔ 538الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 جیتنے والا4سال کیلئے وائٹ ہاؤس کا مکین بنے گا۔ امریکی صدارتی الیکشن میں سوئنگ سٹیٹس کے 93 ووٹ فیصلہ کن ہو نگے۔ کاملاہیرس کی پوزیشن 226،، ٹرمپ کی 219 نشستوں پر مضبوط ہیں۔ 44ووٹوں پر مشتمل […]

پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن کیلئے دوبارہ بھی فریم ورک بناسکتے ہیں،عبدالعلیم خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میرے پاس جو محکمے ہیں ان کی ایک ایک پائی کا ذمہ دار ہوں۔ پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن کیلئے دوبارہ بھی فریم ورک بناسکتے ہیں۔ کئی چیزیں آئی ایم ایف کی وجہ سے ختم نہیں کرسکتے تھے۔ اگلا فریم ورک بنائیں […]

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی۔ پنجاب ائیرلائن کی فزیبلٹی پرکام شروع کردیاگیاہے۔ حکومت پنجاب کاپنجاب ائیرکےنام سےنئی ائیرلائن لانچ کرنےکافیصلہ۔ پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کےاشتراک سےلائی جائےگی۔ مزید پڑھیں :وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ چند روزمیں لندن روانہ ہوں […]

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ چند روزمیں لندن روانہ ہوں گی

لاہور (اے بی این نیوز    )وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ چند روزمیں لندن روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کرائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کافی عرصے سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پر مریم نواز کے گلے کے آپریشن کا بھی امکان۔ وزیراعلیٰ کا […]