اہم خبریں

اسلام آباد،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وال چاکنگ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ پابندی کے باوجود وال چاکنگ کرنے پر 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ 7 افراد کو اے سی سیکرٹریٹ نے بارہ کہو سے گرفتار کیا۔ 4 افراد […]

بڑی تبدیلی ،یوٹیوب نے صارفین کو خوشخبری دیدی

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپڈیٹ متعارف کراتے ہوئے یوٹیوب شارٹس کی مدت کو ایک منٹ سے بڑھا کر تین منٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تخلیق کار اب تین منٹ تک کے شارٹس اپ لوڈ کر سکیں گے، جس کا مقصد ویڈیو کے مواد میں مزید تفصیل اور گہرائی شامل کرنا […]

بھارت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، امریکہ کیجانب سے19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرنے پر 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں امریکہ نے بھارت کی 19 نجی کمپنیوں اور دو بھارتی شہریوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ یہ اقدام یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں میں معاونت کے الزام میں اٹھایا گیا ہے۔ […]

گلوکار علی ظفر نےسعودی عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا کانسرٹ کرنےکا ریکارڈبنا ڈالا

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی۔ دارالحکومت ریاض میں علی ظفر کے کنسرٹ میں 1 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ علی ظفر نے وزارت اطلاعات و ثقافت سعودی عرب کی دعوت پر السویدی پارک میں جاری ریاض سیزن […]

سرکاری اسکولوں کو فراہم کردہ کتابیں اورکاپیاں فروخت ہونےکا انکشاف

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی کے دوران سرکاری اسکولوں کے لیے فراہم کردہ بڑی تعداد میں کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ان کتابوں اور کاپیوں کو برآمد کیا جو چھپائی گئی تھیں۔ اس کارروائی کے نتیجے میں […]

ٹانک میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے گرنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن گرنے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اس افسوسناک حادثے میں شامل بچوں میں 3 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں بچے […]

چاند نظر آیا یا نہیں ؟یکم جمادی الاوّل کب؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے خبر آگئی

ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نےپنجاب حکومت کوپی آئی اے خریدنے کا مشورہ دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی طرف سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا اشارہ دیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت اس معاملے پر غور کر رہی ہے اور یہ بھی تجویز دی ہے کہ یا تو پی آئی اے خریدی […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے تحت ہوگا، اور اس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کی صدارت چیف […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 83 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1457 روپے کی کمی کے ساتھ 2 […]