عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے کا معاملہ ، پی ٹی آئی کابڑا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کا نام چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے بین الاقوامی کوآرڈینیٹر اور مشیر ذلفی بخاری نے وکلاء کے ذریعے یونیورسٹی سے جواب طلب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
مستونگ میں حالیہ دھماکے کا دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حالیہ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یہ واقعہ 10 اکتوبر کو مستونگ کے سول ہسپتال اور گرلز اسکول چوک کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک […]
بچوں کی سائبر سکیورٹی کے لیے کیسپرسکی او ر ٹرانس ورلڈ پاکستان کی جانب سےبہترین حل پیش کر دیا گیا

اسلام آباد : معروف عالمی سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل پرائیویسی کمپنی کیسپرسکی نے پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹی وی سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی ٹرانس ورلڈ کے ساتھ پاکستان میں بچوں کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے کیسپرسکی سیف کڈز کو متعارف کروانے کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا […]
کراچی سے حیدرآباد ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ، این او سی جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی سے حیدرآباد تک ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ۔ موٹر وے پولیس کے جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔ طیارہ صبح سے کراچی ٹول پلازہ پر موجود تھا۔ حکام کی جانب سے این او سی نہ ہونے کے باعث آگے جانے کی اجازت […]
الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کوبھی نوٹس جاری۔ الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی ۔ عادل بازئی […]
پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کامشنعمران خان کی رہائی ہے،وکلاکی تحریک میں پی ٹی آئی کاکوئی عمل دخل نہیں۔ آئینی ترمیم کیلئےلوگوں کواغواکیاگیااورقیدمیں رکھاگیا۔ ہم8نومبرسےاپنی تحریک شروع کررہےہیں۔ 8نومبرکوپشاورمیں نہیں،کہیں اورجلسہ ہےجہاں سےتحریک شروع ہوگی۔ اب جلسہ پشاورمیں نہیں صوابی میں […]
جماعت اسلامی 26 آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 26 آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ وکلا سے مشاورت حتمی مراحل میں ہے۔ حکومت نے آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے کی کوشش کی۔ یقین ہے یہ قبضہ آج نہیں تو کل ختم […]
دہشت گردی پرقابوپانےکیلئےاہم قانون سازی کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشت گردی پرقابوپانےکیلئےاہم قانون سازی کافیصلہ۔ انسداددہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کابل پیش کردیاگیا۔ بل کے مطابق آرمڈفورسزکودہشت گردوں کی گرفتاری کااختیارہوگا۔ دہشت گردی میں ملوث فرد3ماہ تحویل میں رکھاجائےگا۔ تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کی جےآئی ٹی بنائی جائےگی۔ ترمیم ایکٹ منظوری سے2سال تک نافذالعمل تصورہوگا۔ مزید پڑھیں :پنجاب پولیس کا […]
یہ جومرضی قانون بنالیں حکومت آنےکےبعدختم کردیں گے،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ ملک میں اس وقت آئین وقانون کوپیروں تلےرونداجارہاہے۔ بلاول بھٹواورراناثنااللہ کےبیانات سب کےسامنےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ جومرضی قانون بنالیں حکومت آنےکےبعدختم […]
پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ۔ آئی جی اسلام آباد نے مشورے کے لیے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کی خدمات حاصل کر لی۔ اعلی سطح میٹینگ میں پنجاب پولیس کا اے ایس آئی سادہ کپڑوں میں شریک ہوا ۔ پنجاب […]