پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشن ،6خوارج ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3خوارج زخمی بھی ہوئے ۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دیوسالی میں خوارج احمد شاہ عرف انتظار ہلاک ۔ سیکیورٹی فورسز نے خام رنگ سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھیں :حکومت کا آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ ،سروسز چیف کی مدت ملازمت 3سےبڑھاکر 5سال کرنے کی تجویز















