اہم خبریں

پنجاب میں سموگ کے بارے تازہ ترین صورتحال،جانئے کہاں پر دھند اور تاریکی کا راج رہے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی دارالحکومت کے شہریوں نے صبح کے وقت تیز دھوپ دیکھی تاہم شہر میں موسم خوشگوار رہا۔ تاہم وفاقی دارالحکومت میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ آج ریکارڈ کیا گیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے جب کہ شام […]

ملیریا کے خاتمے کے لیے نر مچھر سے انوکھا کام لیا جارہا ہے،جانئے حیران کن تحقیقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لیب سے تیار کیے گئے نر مچھر مادہ مچھروں کو مارنے کے لیے میدان میں داخل۔ افریقی ملک جبوتی میں ملیریا کے خاتمے کے لیے لیب مچھروں کا تجربہ۔ افریقی ملک جبوتی میں ملیریا پھیلانے والی خصوصی مادہ مچھروں کو مارنے کے لیے لیبارٹری میں تیار کردہ نر مچھروں کو […]

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں مصروف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ مریم نواز اور خوجہ آصف کل سے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ فکر نہ کریں سوشل میڈیا پر تمام پوسٹیں اب ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا بیان […]

ہمارا مقصدعمران خان کی رہائی اور اس جعلی مینڈیٹ والی حکومت کا خاتمہ ہے، اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی 9 نومبر کو صوابی موٹر وے پر جلسہ کرے گی ۔ ملک بھر سے لوگ جلسے میں شریک ہونگے۔ اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا ہمارا مقصدعمران خان کی رہائی اور اس جعلی مینڈیٹ والی حکومت کا خاتمہ ہے ۔ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمارا کوئی لینا […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قائم مقام چیئرمین مسلم لیگ ن سے بنائے جانے کا امکان

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز   )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قائم مقام چیئرمین مسلم لیگ ن سے بنائے جانے کا امکان۔ حکمران جماعت جلد اس حوالے سے وزیراعظم سے منظوری لے گی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار۔ اپوزیشن نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی […]

ہنڈی نیٹ ورک کا پردہ چاک،25 ملین روپے برآمد کر لیے گئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )ایف آئی اے نے حوالات ہنڈی نیٹ ورک کا پردہ چاک کرتے ہوئے 25 ملین روپے برآمد کر لیے ایف آئی اے نے علی الصبح چھاپے مارے، تین کارروائیوں میں ڈھائی کروڑ روپے برآمد کئے۔ ایف آئی اے نے 7 نومبر 2024 کو پاکستانی کرنسی نوٹ ضبط کر لیے۔ غیر قانونی […]

ٹرمپ کی حکومت آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹرمپ کی حکومت آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ۔ کہا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں ۔ پاکستان اور امریکا […]

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کےخلاف صوبے میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا ہاؤس میں توڑ پھوڑ۔ خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کےخلاف صوبے میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ۔ ایف آئی آر میں چند نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ علی امین کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں فیصلہ۔ کابینہ ارکان نے کہا اسلام آباد احتجاج کے دوران […]

ن لیگی رہنماصبح سےاپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کررہےہیں، ٹرمپ کےآنےسے پاکستانی حکومت پریشان ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنماصبح سےاپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کررہےہیں۔ ٹرمپ کےآنےسے یوکرین اور پاکستانی حکومت پریشان ہے۔ راناثنااللہ نےٹرمپ کےبارےمیں اپنےپرانےبیانات کوپھردہرایا۔ ٹرمپ نےابھی حلف نہیں لیاتوراناثنااللہ چاہتےہیں کوئی بڑاجھگڑاشروع کردیں۔ یہ لوگ اب پاکستان کی لڑائیاں چھوٹی سمجھتےہیں کوئی بڑاجھگڑاچاہتےہیں۔ یہ لوگ اتنےہی تگڑےتھےتوپرانی […]

مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا،حبافواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حبافواد نے کہا ہے کہ ذاتیات پربات کرناکسی کےلیےبھی مناسب نہیں۔ ایف آئی اےکودرخواست اس لیےدی تاکہ واقعہ کی تحقیقات ہوسکے۔ مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا۔ عدلیہ کی وجہ سےفوادچودھری کوانصاف ملاکسی نےہمیں نہیں پوچھا۔ ہم نے7ماہ ظلم وستم برداشت کیا کوئی پوچھتاتک نہیں تھا۔ میری ذات […]