ملک میں لاقانونیت ہے،یہ جومرضی کرلیں ان کےدن گنےجاچکےہیں،اسدقیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی اسدقیصر نے کہا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ہے،عمران خان سےملاقات کرناہماراقانونی حق ہے۔ تیسری مرتبہ ہے کہ عمران خان سےمجھےملنےنہیں دیاگیا۔ جمہوریت کوملک میں کمزورکیاجارہاہے۔ یہ جومرضی کرلیں ان کےدن گنےجاچکےہیں۔ ہم کسی طور پر بھی ظلم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ وہ اے […]
سرکاری ملازمین کیلئے اور تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،جانئے تفصیلات کب چھٹیاں ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے نو نومبر کو علامہ اقبال ڈے کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے نو نومبر کی سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر 2024 کو ملک بھر میں علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے […]
امریکا کی نئی انتظامیہ پاکستان میں ہونے والی دھاندلی کا جائزہ لے گی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کسی بیرونی قوت پر انحصار نہیں کرتی۔ عمران خان اور ڈونلڈٹرمپ کے دوستانہ تعلقات تھے۔ امریکا کی نئی انتظامیہ پاکستان میں ہونے والی دھاندلی کا جائزہ لے گی۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان میں اغواکاری کا قانون بن چکا ہے۔ […]
سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ گورنرکے بجائے وزیراعلیٰ کو دینے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں طے کیا گیا کہ سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ گورنرسے وزیراعلیٰ کو دینے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات کے چانسلراب وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ خواتین جامعات کی وائس چانسلرز صرف خواتین تعینات کی جائینگی۔ وائس […]
حکومت کاٹرمپ سےمتعلق جورویہ بن گیاہےوہ پاگل پن ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے مسلم لیگ(ن)کی پالیسی سمجھ نہیں آرہی۔ کوئی اچھی خبرآتی ہےتواس پربات نہیں ہوتی۔ المیہ ہے کہ ہمارےملک کوکوئی اچھی خبرنہیں ملتی۔ عمران خان کےپلیٹ لیٹس کم ہوئےہیں نہ کوئی جہازآیا۔ عمران خان نےڈیل کرناہوتی تو15ماہ جیل میں گزارناہی نہ پڑتے۔ عمران خان […]
جنوبی وزیرستان،فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ،پانچ خوارج جہنم رسید،چار بہادر جوان شہید

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز ) کرامہ میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شدید فائرنگ کے دوران پانچ خوارجوں کو ہلاک ہوگئے ۔ تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران مٹی کے چار بہادر فرزند، نائب صوبیدار طیب شاہ (عمر: 38 سال، رہائشی ڈسٹرکٹ ٹانک)، لانس نائیک گلاب زمان (عمر: […]
سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی زیرصدارت زیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےسےمتعلق اجلاس۔ سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ۔ چیئرمین ایف بی آر،اٹارنی جنرل،سلیم مانڈوی والا،محسن عزیزکی شرکت،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کا97ارب روپےکےٹیکس مقدمات زیرالتواہونےپرتشویش کااظہار کیا ہےچیف جسٹس کاسپریم کورٹ میں3496ٹیکس مقدمات زیرالتواہونےپراظہارتشویش۔ رجسٹرارسپریم کورٹ،ایف بی آرحکام اورمعاشی ماہرین پرمشتمل کمیٹی تشکیل۔ کمیٹی […]
30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کے اجرا میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چائنیز مارکیٹ میں رواں مالی سال 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کے اجرا میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پراسس میں تاخیر کے باعث جون 2025 کے بعد پانڈا بانڈز کا اجرا ہو سکے گا، وزارت خزانہ کے ذرائع مطابق رواں مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ میں پانڈا بانڈز […]
ہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ،ہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نےہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا ہائیکورٹ کےججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42ہزارسےبڑھاکر10لاکھ 90ہزارکردیاگیا قائم مقام صدرکی منظوری کےبعد وزارت قانون وانصاف کانوٹیفکیشن جاری مزیدپڑھیں :ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ […]
یوٹیلیٹی سٹورز پر کھڑکی توڑ رش، جانئے کیا کیا چیزیں سستی ہو گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) یوٹیلیٹی سٹورزنےچینی کےبعد چائےکی پتی کی قیمت بھی کم کردی گئی،ذرائع کے مطابق مختلف برانڈزکی چائے کی پتی 250روپے تک سستی کردی گئی۔ چائےکی پتی کی 800گرام قیمت 200سے250 روپےکم کی گئی۔ چائےکی پتی کی800 گرام کی نئی قیمت1350سےلیکر1721روپے مقرر۔ چائےکی پتی کی430گرام قیمت میں130سےلیکر190روپے کی کمی۔ چائےکی پتی کی430 […]