اہم خبریں

تاریخ میں پہلی بار ڈپلومیٹک انکلیو میں’’کاس کیڈ‘‘ جدید ترین خدمت مرکز کا قیام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار “کاس کیڈ” جدید ترین خدمت مرکز کا قیام۔ ڈپلومیٹک کمیونٹی اور غیر ملکی شہریوں کو 12 سے زائد خدمات ایک چھت تلے ملیں گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کاس کیڈ” خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ محسن نقوی نے […]

دنیا کو ماسکو کی ضرورت ہے،واشنگٹن یا برسلز کچھ نہیں کرسکتے،روسی صدر پیوٹن

لاہور ( اے بی این نیوز     )روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہدنیا کو ماسکو کی ضرورت ہے،واشنگٹن یا برسلز کچھ نہیں کرسکتے۔ امریکا اور اس کے اتحادی اپنی تسلط پسندانہ خواہشات پر عمل پیرا ہیں۔ عالمی سیاست کا بہاؤ مغرب کی خواہشات کے خلاف چل رہا ہے۔ دنیا پر حکمرانی کرنے کے عادی لوگوں کی بات […]

پنجاب کے پارک ویران،مارکیٹیں بند، حکومت کا بڑا اقدام، فیصلہ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز     )پنجاب حکومت نے اسموگ کے خطرناک بحران کے درمیان پارکوں، چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور کھیلوں کی سہولیات میں عوام کے داخلے پر عارضی پابندی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تحفظ ماحول کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 17 نومبر تک نافذ العمل رہے گی۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ […]

نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، فواد چوہدری ، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان قصور وار قرار

راولپنڈی( اے بی این نیوز     )نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پیش رفت۔ جے آئی ٹیز نے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی۔ فواد چوہدری ، علیمہ خان اور عظمی خان سمیت تمام ملزمان قصور وار قرار۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش۔ عدالت نے تمام ملزمان کو طلب کرلیا۔ ملزما ن کی عبوری ضمانتوں میں سات […]

سموگ بے قابو،تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جانئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز     )سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم ۔ اتوار کو مکمل بند رہیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ نے لاری اور بسوں کے لاہور شہر میں داخلے سے روکنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ تمام نجی دفاتر میں 2دن کیلئے ورک فراہم ہوم کرنے […]

چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کی اجلاس میں شر کت ۔ اجلاس میں ججز کیخلاف دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل ہو گی ۔ جوڈیشل […]

سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 616پوائنٹس کا اضافہ۔ انڈیکس 93 ہزار140 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔ گز شتہ روزکاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ 92 ہزار 520 پوائنٹس پربند ہوئی تھی۔ دوسری جانب انٹربینک میں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے انتہائی تکلیف دہ فیصلے کرانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ہا ئے اس زود پیشماں کا پیشما ں ہو نا ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے انتہائی تکلیف دہ فیصلے کرانے کا اعتراف کر لیا ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے پروگرام کیلئے پاکستان کو سیاسی طور انتہاتی بھاری فیصلے کرنے پڑے۔ متعدد جھٹکوں کے باجود پاکستان نے […]

20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہوگی ،عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،جوبائیڈن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ کاملا ہیرس نے بہترین انتخابی مہم چلائی ۔ 20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہوگی۔ شکست کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں۔ ہم سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ جمہوریت میں […]

احتجاج روکنے کیلئے پنجاب حکومت فسطائیت پراتر آئی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پولیس والوں کو کہا کہ ہم ملاقات کیلئے جارہے ہیں،پولیس کی جانب سے جان بوجھ کر ہمارا راستہ روکا گیا۔ ملاقات نہ کرانے پر آج جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ بلایا تھا۔ احتجاج روکنے کیلئے پنجاب حکومت فسطائیت پر آچکی […]