سموگ مسئلہ ، اتوار کو ہر قسم کی کاروباری سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے، عدالت کا حکم آگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ جاری حکم کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس بلائیں۔ دیکھنے میں آیا ہے 11 بجے کے بعد ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلہ کی اجازت ہے۔ سموگ کا باعث […]
قوموں کی تقدیربدلنےکےحوالےسےعلامہ اقبال کےافکارمشعل راہ ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نےمسلمانوں کوخودی کاپیغام دیا۔ قوموں کی تقدیربدلنےکےحوالےسےعلامہ اقبال کےافکارمشعل راہ ہیں۔ علامہ اقبال کاپیغام ابدی تھا مسلمانوں کوراستہ دکھایا۔ علامہ اقبال کی شاعری میں قوموں کی تقدیر بدلنے کا پیغام ہے۔ حالیہ مہینوں میں پاکستان کی معیشت بہترہورہی ہے۔ نوازشریف کی قیادت […]
سستی بجلی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے،حکومت نے عوام کو فارمولا دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) کیپسیٹی پیمنٹ کم کرنے کےلئے حکومت کا پیکج کا اعلان ۔ پاور ڈویژن کے مطابق زیادہ بجلی جلائیں زیادہ سستی بجلی حاصل کریں۔ بجلی صارفین کےلیے پاور ڈویژن کا بجلی سہولت پیکج دسمبر سے شروع ہوگا۔ دسمبر سے جنوری تک استعمال ہونیوالی بجلی اگر گزشتہ سال کے ان مہینوں سے […]
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہونا چاہیے، عمر ایوب

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہونا چاہیے،ہم پر سارے مقدمات سیاسی ہیں ان کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان میں گروتھ ریٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا تھا جو […]
پولیس مقابلہ،کچے کا ڈاکو شاہد لنڈ مارا گیا،سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی

روجھان(اے بی این نیوز ) کچہ بنگلہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ڈی پی او دوست محمد کے مطابق ڈاکو شاہد لنڈ مارا گیا۔ ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر تھی ۔ ہلاک ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ ایک لمبے […]
موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی،موٹر وے کے مسافروں کیلئے سموگ اپ ڈیٹ،جا نئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کی اتوارسےپیرتک اسلام آبادمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔اسلام آباداورگردونواح میں بارش کاسلسلہ24گھنٹےتک جاری رہ سکتاہے۔ جبکہ کراچی میںبارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ […]
ٹیلی گرام کے ذریعے فنانشل ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے افراد کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیسپرسکی

اسلام آباد(اے بی ناین نیوز )ٹیلی گرام کے ذریعے فنانشل ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے افراد کو سائبر حملوں کے نشانہ بنایا جا رہا ہے،کیسپرسکی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسز ٹیم کی جانب سے بدنیتی پر مبنی عالمی مہم کا پردہ فاش کیا ہے جس میں حملہ آوروں نے ٹیلی گرام کو ٹروجن اسپائی ویئر پھیلانے کے لیے […]
چھٹی کا اعلان کر دیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری،تعلیمی ادارے، دفاتر بند،جانئے کب

پشاور (اے بی این نیوز)صوبائی حکومت کا یوم اقبال پر کل عام تعطیل کااعلان۔ 9نومبر کو علامہ اقبال ڈے کے موقع پر سرکاری ادارے بند ہوں گے ۔ صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی اقبال ڈے کی چھٹی ہوگی ۔ خیبرپختونخوامیں سرکاری تعطیل کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں […]
آزاد کشمیر میں شہریوں کیلئے طبی سہولیات، ہیلتھ پیکج آخری مراحل

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد کشمیر حکومت کا عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم تاریخی ہیلتھ پیکج آخری مراحل میں ۔ حکومت آزاد کشمیر نے اس ضمن میں تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ مجوزہ ہیلتھ پیکج کے تحت نئے طبی ادارے قائم کیے جائیں گے، موجودہ ہیلتھ فسیلٹیز کو اپ […]
سدھو موسے والا کی کاربن کاپی، چھوٹے بھائی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی ( اے بی این نیوز )آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے نوزائیدہ بھائی کی ایک دل کو چھو لینے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل موہ لیے ہیں، جس سے خراج تحسین اور محبوب فنکار کی دلکش یادوں کی جذباتی لہر دوڑ گئی ہے۔ سدھو کے والدین، بلکور سنگھ اور چرن کور […]