پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کے لیے بلا مقابلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان کے طیب اکرام کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے، اور یہ ان کی دوسری مدت ہے جو آٹھ سال پر محیط ہوگی۔ مسقط، عمان میں ایف آئی ایچ کی سو سالہ تقریبات کے دوران ہونے والے 49ویں ایف آئی ایچ کانگریس کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، […]
پی سی بی نے سمیر احمد سید کو چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر، سلمان نصیر پی ایس ایل کے سی ای او بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد سمیر احمد سید کو نیا چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمیر احمد سید وزیراعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر کام کر چکے ہیں اور اب وہ پی سی بی کے انتظامی امور […]
بغیر اجازت سرکاری ادارے کے نام کا استعمال، ایف آئی اے نے 8 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوٹس جاری کردیے

لاہور : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کی 8 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سرکاری ادارے کے نام کی بغیر اجازت استعمال پر نوٹس جاری کیے ہیں۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ان سوسائٹیوں کی انتظامیہ کو قانونی کارروائی کے لیے 14 نومبر کو ایف آئی اے کے لاہور آفس طلب […]
“دھی رانی پروجیکٹ” کا ویب پورٹل تیار، ہیلپ لائن پر بھی رابطہ ممکن، کون کون شمولیت کے اہل؟ جانیے

” لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں شروع کیے جانے والے “دھی رانی پروگرام” کے تحت سٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب، سہیل شوکت بٹ نے بذریعہ زوم لنک کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کے سیاسی مشیر ذیشان […]
قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، حوالگی کیلئے برطانیہ کو خط ارسال

لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ پر ہونے والے حملے کے سلسلے میں 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈالے گئے ہیں۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق، ان 23 افراد میں تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ملائیکہ بخاری اور لندن میں نواز شریف کی رہائش […]
خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ، پیر سے اسکولز کھولنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے پانچ روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی نے اس بات کا اعلان کیا کہ اساتذہ […]
پشاور: خیبر پختونخوا میں 55 ارب روپے کے سولرائزیشن منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا

پشاور:خیبر پختونخوا میں 55 ارب روپے کی لاگت کے سولرائزیشن فلیگ شپ منصوبے پر عملی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ صوبے بھر میں سرکاری عمارتوں اور عوامی مراکز کو سولر پاور پر منتقل کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے، جس سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے […]
شقی القلب بیٹے نے والدین کو کنویں میں پھینک دیا، لاشیں برآمد، ملزم کو گرفتارکر لیا گیا

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے ملکاں گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک کنویں سے دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ بیٹے نے اپنے والدین کو قتل کر کے ان کی لاشیں کنویں میں پھینک دی تھیں۔ پولیس نے […]
میں نہیں سمجھتا ٹرمپ کی عمران خان کےحوالےسےکال آئیگی،عطاتارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرکہاجارہاہےبانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوجائےگی۔ ہم نہیں سمجھتے پی ٹی آئی جوسوچ رہی ہےایساکچھ ہوگا۔ امریکاسےکال آنےوالی مضحکہ خیزباتیں کی جارہی ہیں۔ سٹیٹ ٹوسٹیٹ معاملات ہوتےہیں ایسی گفتگوسےکچھ نہیں ہوگا۔ میں نہیں سمجھتاڈونلڈٹرمپ کیعمران خان کےحوالےسےکال آئیگی۔ میرےسامنےمران خان کی رہائی […]
کل پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا جلسہ، عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرینگے،علی محمد خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ کل پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا جلسہ ہونے جارہاہے۔ جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا،عوام سے مشاورت ہوگی۔ احتجاج بھی ہوگا ،قانونی جنگ بھی لڑیں گے،ڈائیلاگ بھی ہونگے۔ ایسے لوگ جن پر ایک کیس بھی نہیں تھا ان […]