اہم خبریں

عرب اسلامی سربراہی اجلاس کل ریاض میں ہوگا

ریاض ( اے بی این نیوز   )عرب اسلامی سربراہی اجلاس کل ریاض میں ہوگا، غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے تسلسل اور فلسطین اور لبنان میں معصوم شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں نے کل 11 نومبر 2024 […]

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں امن ،سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے حالات ابتر ہوچکے ہیں۔ اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں امن ،سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسرائیل سے جنگی جرائم پرجواب لیا جائے۔ […]

موسم کیسا رہے گا، تازہ ترین دھند کے حالات کے بارے میں بھی جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد موسم کی تازہ کاری، دارالحکومت میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت کے شہریوں نے صبح کے وقت تیز دھوپ دیکھی تاہم شہر میں موسم خوشگوار رہا۔ تاہم، رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی واقع ہو رہی ہے اور اوس بارش کے امکانات وفاقی دارالحکومت میں ٹھنڈی […]

شدید دھند اور سموگ نے 7 افراد کی جان لے لی

لاہور ( اے بی این نیوز    )شدید دھند اور سموگ نے 7 افراد کی جان لے لی ۔ ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث 4 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 5 مسافر جاں بحق 12 زخمی ۔ ملتان سے راولپنڈی جانے والی بس سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکراگئی۔ 2 افراد موقع پر جاں بحق […]

دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس۔ اجلاس میں ریلوے سٹیشن خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ دہشتگردوں کا سر کچلنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے،اجلاس میں فیصلہ۔ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ۔ محسن نقوی نے […]

کوئٹہ دھماکے کے بعد دوسرے روز بھی شہرکی فضا سوگوار، شہادتیں 27ہوگئیں

کوئٹہ (   اے بی این نیوز    )کوئٹہ دھماکے کے بعد دوسرے روز بھی شہرکی فضا سوگوار۔ شہادتیں 27ہوگئیں۔ لواحقین شدت غم سے نڈھال۔ خودکش دھماکےکامقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج۔ مقدمے میں قتل۔ اقدام قتل۔ انسداد دہشت گردی اور ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات شامل ۔ شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا […]

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا این ٹی ڈی سی کو تین اداروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، سستی بجلی فراہم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کو تین علیحدہ اداروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ بجلی کی خرید و فروخت کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ […]

روسی صدر کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

ترکیہ اور امریکی سفارتخانے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ روسی صدر نے پاکستانی قیادت، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے […]

کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی

کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں پاکستان بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے اور ریلوے پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس نے حیدرآباد اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس پستول کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ریلوے کے […]

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار، رینکنگ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی اولمپیئن شوٹر کشمالہ طلعت کو ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن کی حالیہ سالانہ رینکنگ میں 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دیا گیا ہے۔ رینکنگ کے مطابق کشمالہ طلعت خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل کی کیٹیگری میں 1350 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جب کہ بھارت […]