اہم خبریں

شدید دھند اور سموگ نے 7 افراد کی جان لے لی

لاہور ( اے بی این نیوز    )شدید دھند اور سموگ نے 7 افراد کی جان لے لی ۔ ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث 4 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 5 مسافر جاں بحق 12 زخمی ۔ ملتان سے راولپنڈی جانے والی بس سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکراگئی۔ 2 افراد موقع پر جاں بحق ۔ 6 مسافر زخمی ۔ ایم ایم روڈ فتح پور پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔ بس ڈرائیور زخمی ۔ کروڑ لعل عیسن فتح پور میں بھی 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ 3 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں :پاکستان یونان اور شینگن ویزا کیلئے مسترد کردہ ممالک میں پہلے نمبرپر ، الجزائر،تیونس، سینیگال ، عراق بھی شامل

متعلقہ خبریں