عمران خان کی رہائی کیلئے ان کی بہنوں اور بشریٰ بی بی میدان میں آنا ہوگا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ 9فروری کو پی ٹی آئی نے احتجاج کا ایک بڑا موقع ضائع کیا۔ عمران خان کی رہائی کیلئے بشریٰ بی بی اور اس کی بہنوں کومیدان میں آنا ہوگا۔ پی ٹی آئی والوں کو بانی کی فیملی کو نکلنے کیلئے قائل کرنا […]
کوئٹہ دھماکہ،بلوچستان حکومت کا صوبے میں 3روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) کوئٹہ دھماکہ،بلوچستان حکومت کا صوبے میں 3روزہ سوگ کا اعلان۔ 11سے13نومبر تک قومی پرچم سرنگوں رہے گا. کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے میں ہفتے کو27افراد شہید اور 60سے زائد زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر مبینہ خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں27افراد جاں […]
190 ملین پائونڈ ریفرنس عمران خان کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا گیا ہے۔ جس میں جو سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں آپ نے بطور وزیر اعظم القادر ٹرسٹ کے نام پر شریک ملزم ملک ریاض سے 458 کنال زمین غیر قانونی […]
ذاتی طور پر سمجھتا ہوں اس وقت اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے حکومت اپنے مینڈیٹ اور پرفارمنس سے مطمئن ہوتی ہے۔ حکومت کے پاس مینڈیٹ اور پرفارمنس دونوں نہیں۔ الٹے سیدھے قانون بناکر ملک چلانا ناکامی کا اعتراف ہے۔ اپوزیشن پارلیمانی تاریخ میں کب سے ٹف ٹائم دے چکی۔ ذاتی طور […]
نورین نیازی نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی بہن نورین نیازی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ۔ نورین نیازی نےعمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے درخواست دائر کر دی ۔ نورین نیازی نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کل […]
سعودی عرب کے صحرا میں ناقابل یقین انو کھا ترین واقعہ،جان کر حیران ہو جائیں گے

ریاض( اے بی این نیوز )سعودی عرب کے صحرا میں پہلی بار برف باری اور ژالہ باری ہوئی۔ یک شاندار اور بے مثال واقعہ میں سعودی عرب کا وسیع صحرا تاریخ میں پہلی بار برف سے ڈھکے موسم سرما کے تماشا میں تبدیل ہو گیا۔ سعودی عرب کے الجوف علاقے میں ایک نایاب برف باری کی […]
پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کیلئے،کل راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا […]
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت سے پیداصورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔ وزیراعظم فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کریں گے۔ مزید پڑھیں […]
بابا گورونانک کا جنم دن ،پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے بھارتی سکھ یاتریوں کو 3000ے زائد ویزے جاری کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک بڑی اخلاقی فتح حاصل کر لی ہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے بھارتی سکھ یاتریوں کو 3 ہزار سے زائد ویزے جاری کیے ہیں۔ سکھ یاتری بابا گورونانک کے جنم […]
ڈاکو شاہدلنڈ کو کس نے اور کیسے قتل کیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی

روجھان ( اے بی این نیوز )ڈاکو شاہدلنڈ کو قتل کرنے والے ڈاکو عمر لنڈکی پولیس کے پاس پہنچنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو اے بی این نیوز نے حاصل کر لی ۔ ڈاکو عمر لنڈ پولیس کے پاس پہنچتے ہی پولیس افسر کے گلے لگ گیا پانی مانگا۔ ڈاکو عمر نے اہلکاروں کو […]