اہم خبریں

دھند کا راج،موٹروے ایم 2 اسلام آباد ٹول پلازہ تا ٹھوکر نیاز بیگ بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )موٹروے ایم 2 اسلام آباد ٹول پلازہ تا ٹھوکر نیاز بیگ دھند کی وجہ سے بند موٹروےایم5 روہڑی تا رحیم یار خان انٹرچینج شدید دُھندکے باعث بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم2 بلکسرانٹرچینج تا للہ انٹرچینج دھندکی وجہ سے بند ہے۔ موٹروے ایم2 کوٹ مومن انٹرچینج تاللہ انٹرچینج دھندکے باعث […]

سرکاری اور نجی حج سکیم آگئی،جانئے حج کتنے میں ہو گا اور قرعہ اندازی میں نام آنے پر کتنی ادائیگی کرنا ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )سرکاری اور نجی سکیم کے تحت حج کوٹہ پچاس ،پچاس فیصد ہے۔ بارہ سال سے کم عمر بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جارہی۔ وفات کی صورت میں حاجی کے لواحقین کو20لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین کی نیوز کانفرنس۔ انہوں نے […]

مسئلہ فلسطین ،لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل کیلئے فیصلے کا وقت آگیا،عرب اسلامک سربراہ اجلاس

ریاض (اے بی این نیوز       )سعودی عرب میں مشترکہ عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں اجلاس میں غزہ اور مقبوضہ علاقوں کی صورتحال زیر بحث آئی،اجلاس میں سربراہان مملکت وحکومت ،عرب لیگ،اوآئی سی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ مقررین کااسرائیلی مظالم کا نشانہ بننے والے نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ مقررین کی غزہ اور لبنان […]

قوم رہے تیار ،پاکستان تحریک انصاف کب احتجاج کرے گی،عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔ عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماؤں کی آزادی تک جاری رہے گا۔ آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، بنیادی تنخواہ کے اسکیل کو ختم کر نے کی حکومتی منصوبہ بندی،اب کنٹریکٹ پر جاب ملے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )حکومت بنیادی تنخواہ کے اسکیل کو ختم کرنے اور کنٹریکٹ پر مبنی ملازمت پر منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وفاقی حکومت پبلک سیکٹر میں اہم اصلاحات کا جائزہ لے رہی ہے اور نان گزیٹڈ ملازمین کے لیے بنیادی پے سکیلز (BPS) کو مرحلہ وار ہٹانے اور کنٹریکٹ کی بنیاد […]

پنجاب کے چار بڑے شہروں میں آج سے مارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے مارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری۔ ریسٹورنٹس کی آؤٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی عائد۔ چاروں ڈویژنز میں آؤٹ ڈور فیسٹیولز۔ کنسرٹس پر بھی ہابندی ہوگی۔ فارمیسز۔ میڈیکل اسٹورز۔ لیبارٹریز اور بیکریوں کو استثنیٰ ہوگا۔ بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز گروسری ایریا […]

چوہدری عبدالرشید عابد کو چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل کا عارضی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے چوہدری عبدالرشید عابد کو پنجاب سروس ٹربیونل لاہور کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری پنجاب سروس ٹربیونل (پروسیجر) رولز 1975 کے رول نمبر 25 کے تحت گورنر پنجاب کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، […]

چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث خاتون سمیت 3دہشت گرد گرفتار

کرا چی (   اے بی این نیوز    )کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث خاتون سمیت 3دہشت گرد گرفتار ۔ حملہ آور کی شناخت شاہ فہد کے نام سے ہوئی۔ دو ملزمان فرحان اور محمد سعید بھی حملہ آور کے سہولت کار ہیں ۔ وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار کی آئی جی سندھ […]

سموگ آسیب بن کر چھاگئی، لاہور کے بعد ملتان، پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی بھی لپیٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سموگ آسیب بن کر چھاگئی۔ لاہور کے بعد ملتان۔ پشاور۔ اسلام آباد اور راولپنڈی بھی سموگ کی لپیٹ میں ۔ ملتان آج بھی فضائی آلودگی میں سر فہرست ۔ ایئرکوالٹی انڈیکس950 ریکارڈ ۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس560۔ پشاور کا 597۔ اسلام آباد کا254 اور راولپنڈی کا اے کیو انڈیکس284 […]

داخلہ کمیٹی میں آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین کمیٹی میں تلخ کلامی

اسلام آباد(اے بی این نیوز          )داخلہ کمیٹی میں آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین کمیٹی میں تلخ کلامی۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد پر یلغار اور حملوں کو روکنے کیلئے اسلام آباد پولیس لگی رہی۔ چیئرمین کمیٹی کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو روک دیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا […]