اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سےبانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (محمد ابراہیم عباسی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کا شیڈول جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دوستوں، وکلاء، اور خاندان کے افراد کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔ […]

اڈیالہ جیل کے باہرپی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد پولیس نے کیا کِیا ؟ جانیں

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد کچھ وقت بعد رہا کر دیا۔ ان رہنماؤں میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل تھے، جو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل پہنچے تھے۔ […]

پی ٹی آئی میں کوئی کنفیوژن نہیں ،سب ایک پیج پر ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہماری آئینی اور قانونی حق ہے۔ حتمی احتجاج کی کال پلان کے مطابق دی جاتی ہے۔ ہم نے طریقے کار کے مطابق تمام چیزوں کا جائزہ لینا ہے۔ کارکنوں کو بھی کافی شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا روز ان […]

چین کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) جنرل لی کیاومنگ، کمانڈر پی ایل اے آرمی اور لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر، سی جی ایس پاکستان آرمی کے درمیان ملاقات پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹر، بیجنگ میں ہوئی۔ بات چیت میں عالمی اور علاقائی صورتحال کو تبدیل کرنے اور دوطرفہ فوجی سے فوجی تعاون کو بڑھانے […]

سموگ،11 نومبر سے 17 نومبر تک کون کون سے کاروبار بند رہیں گے اور کس کاروبار کی اجازت ہو گی،جانئے

لاہور (اے بی این نیوز)سموگ زدہ 4اضلاع میں مارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کی تفصیلات کے مطابق سموگ کے مضر اثرات کے پیش نظر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد ہو گی۔ ضلعی انتظامیہ نے سموگ کی روک تھام کوششیں تیز تر کر دیں مارکیٹوں کو 8 […]

اسکوائر نائن ڈویلپرز نامی کمپنی کی جانب سے 6 ارب کا فراڈ، متاثرین کا احتجاج ، ولید ملک کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل پریس کلب کے باہر 6ارب کا فراڈ کرنیوالی کمپنی اسکوائر نائن ڈویلپرز کے خلاف متاثرین نے احتجاج کیا ،بڑی تعداد میں مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر “ولید ملک کی فوری گرفتاری” اور “متاثرین کو انصاف فراہم کرو” جیسے نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا […]

ریاض میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )ریاض میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق عالمی برادری سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد اور ترسیل پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 1967کی سرحدوں سے پہلے والی فلسطینی ریاست قائم کی جائے۔ عالمی برادری غزہ میں فلسطینی […]

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام رکاوٹوں کے باوجود صوابی جلسہ کامیاب رہا۔ عمران خان سے یکجہتی کیلئے پورے پاکستان سے لوگ آئے تھے۔ احتجاج حتمی ہوگا اس لیے ہم پلان کے مطابق کام کررہے ہیں ۔ عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ […]

شیشہ سنٹرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاون ،درجنوں گرفتار،غیر قانونی اسلحہ بر آمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد پولیس کا شہر بھر شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ شالیمار پولیس ٹیموں کا شیشہ سنٹر ز کے خلاف کارروائیاں کے دوران 39 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ملزمان سے بڑی مقدار میں حقہ اور شیشہ فلیور اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔اسلام آباد پولیس کا […]

اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات سے امن کو خطرات لاحق ہیں،وزیراعظم

ریاض ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔ 1967کی سرحدوں سے پہلے والی فلسطینی ریاست قائم کرنا ہوگی۔ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات سے امن کو خطرات لاحق ہیں۔ ایران کے خلاف اسرائیلی اقدامات پر بھی شدید تشویش ہے۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی […]