اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے مسلم لیگ(ن)کی پالیسی سمجھ نہیں آرہی۔ کوئی اچھی خبرآتی ہےتواس پربات نہیں ہوتی۔ المیہ ہے کہ ہمارےملک کوکوئی اچھی خبرنہیں ملتی۔
عمران خان کےپلیٹ لیٹس کم ہوئےہیں نہ کوئی جہازآیا۔ عمران خان نےڈیل کرناہوتی تو15ماہ جیل میں گزارناہی نہ پڑتے۔ عمران خان نےڈیل کرناہوتی توامریکاکےبجائےاپنےلوگوں کیساتھ کرلیتے۔
اوورسیزپاکستانیوں کوری پبلکن رہنماؤں نےیقین دہانی بھی کرائی۔ اوورسیزپاکستانیوں کی عمران خان سےمتعلق ٹرمپ سےبات ہوئی تھی۔ حکومت کاٹرمپ سےمتعلق جورویہ بن گیاہےوہ پاگل پن ہے۔
حکومت چوری کےمینڈیٹ پربنائی گئی سٹینڈنہیں لےسکتی۔ راناثنااللہ ٹرمپ پرتنقید اوراحسن اقبال ٹویٹس ڈیلیٹ کررہےہیں۔
مزید پڑھیں : ہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ،ہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا