اہم خبریں

ملک کو دہشتگردی سے زیادہ اس حکومت نے نقصان پہنچایا ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(اے بی این نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کو دہشتگردی سے زیادہ اس حکومت نے نقصان پہنچایا ہے 10فروری تک IMFسےامداد کی شرائط طے ہونگی۔قوم پیٹ پرپتھرباندھ لےگی قومی خودمختاری پرسودا نہیں کرےگی۔ادارےاوراثاثےجان سےزیادہ عزیز ہیں۔IMFکےذبح خانوں میں ڈالنےکی شرائط بتائی […]

مریم نواز   ابوظہبی سے لاہور کے لیے روانہ ،کارکن پرجوش 

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کمرشل پرواز میں ابوظبی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔پرواز میڈیکل ایمرجنسی کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوئی، انہوں نے پرواز پی کے 264 نے امارات کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن […]

کراچی، اجتماعی شادی تقریب ، ہندوبرادری کے 26 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گیے

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام ،ہندوبرادری کے 26 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہندو برادری کے تحت کراچی کے ریلوے گراؤنڈ میں اجتماعی شادی کی تقریب سجی، مہیشوری میگھوار برادری نے شادی کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں 26 جوڑے شادی کے […]

نواز شریف نے ہمیشہ ریاست کو اہمیت دی ، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی لیکن عمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے شام نگر کی یوسی 73 میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے […]

یورپ ، امریکہ ، کینیڈا میں سفارتخانوں کا عملہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم

لاہور(نیوزدیسک) پاکستان کے مخدوش معاشی حالات ، تیزی سے گرتی ہوئی معیشت کے باعثگزشتہ 6ماہ سے پاکستانی سفارتخانوں میں پاکستانی افسران اور ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں۔ڈالر کی اونچی اڑان اور معاشی حالات انتہائی خراب ہونے کے باعث گزشتہ 6ماہ سے یورپ، امریکا اور کینیڈا میں سیکڑوں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سمیت دیگر شعبوں کے […]

سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، دہشتگردوں کا نیٹ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار کرلیا۔۔دہشتگردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور داخل ہوا تھا، جس کی فائرنگ سے 3 پولیس اہل […]

عتیقہ اوڈھو نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی، فلم پٹھان کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے شاہ رخ خان کو ان کی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کاش سیاسی وجوہات کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تناؤ نہ ہوتا، دونوں ممالک کے فنکار باہمی تعاون سے ایک ساتھ مل کر کام کرتے کیونکہ یقینی طور […]

آئی ایم ایف نے دو ٹریلین پاکستانی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی کردی   

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف نے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب روپے) کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر کوئی مالیاتی تاخیر نہیں، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کے […]

عمران خان، پارٹی سربراہی  کا معاملہ ، درخواست سماعت کیلئے مقرر،5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیاگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 30 جنوری کو کیس کی سماعت […]

فواد چوہدری کی پیشی، کارکنان ایف 8 کچہری پہنچیں، اہلیہ حبا کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے پی ٹی آئی کارکنان سے ایف 8 کچہری پہنچنے کی اپیل کی ہے۔ اسلام آباد میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں حبا چوہدری نے کہا […]