اہم خبریں

مریم نواز   ابوظہبی سے لاہور کے لیے روانہ ،کارکن پرجوش 

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کمرشل پرواز میں ابوظبی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔پرواز میڈیکل ایمرجنسی کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوئی، انہوں نے پرواز پی کے 264 نے امارات کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن وہ پرواز 12 بج کر 54 منٹ پر روانہ ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں