ترک شیف کا روزانہ 5 ہزار متاثرہ افراد کو کھانا کھلانے کا وعدہ

انقرہ (نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ترک شیف نصرت گوکسی عرف سالٹ بے نے ہر روز زلزلے سے متاثرہ 5 ہزار افراد کو کھانا کھلانے کا وعدہ کرکے اپنے مداحوں کے دل جیت لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے7 اعشاریہ 8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے بہت بڑے […]
چیچہ وطنی ،جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،1 خاتون جاں بحق ،4مسافر زخمی

چیچہ وطنی (نیوز ڈیسک)چیچہ وطنی کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں گیس سیلنڈور پھٹنے سے دھماکا ،1 خاتون جاں بحق ،4مسافر زخمی۔تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکا […]
واشنگٹن ، عمران خان کے الزامات پر تبصرہ نہیں کروں گا، نیڈ پرائس کا صاف انکار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار کردیا، پاکستان امریکا کا قابل قدر شراکت دار ہے، پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کوکسی پرفوقیت نہیں دیتے۔تفصیلات کے مطابق نیوز بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ عمران خان کے […]
لاہور ہائیکورٹ کا پیشی کے بغیر عمران کو حفاظتی ضمانت دینے سے انکار، سماعت صبح تک ملتوی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشی کے بغیر حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا اور سماعت صبح تک ملتوی کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی۔سماعت […]
امریکا میں انڈے گوشت سے بھی مہنگے ہوگئے،شہری پریشان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں برڈ فلو کی وبا کے نتیجے میں کروڑوں مرغیاں ہلاک ہوچکی ہیں جس کے نتیجے میں مختلف ممالک میں انڈوں کی قیمت بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔مگر کوئی بھی ملک اس حوالے سے امریکا کا مقابلہ نہیں کرسکتا جہاں فی درجن انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔ جج کا کہنا ہے کہ روز ٹی وی پر دیکھتا ہوں عمران خان ٹھیک نظر آرہے ہوتے ہیں۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے […]
پاکستان میں روزانہ 20 کروڑ روپے کی شراب نوشی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاشی مشکلات کے باوجود ملک بھر میں روزانہ 20 کروڑ روپے کی شراب نوشی کا انکشاف ہوا ہے۔ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد نے کیا۔اقلیتوں کے نام پر شراب نوشی کی اجازت ختم کرنے کےلیے بل ڈیڑھ سال سے زیرالتواء ہونے پر سینیٹرمشتاق احمد اجلاس […]
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی، رضوان الیون نے 111 رنز کا ہدف 13.3 اوورز میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان رضوان احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا […]
ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتارکرنے کادعویٰ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اقبال جرم بھی کر لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون سے […]
غیر ضروری اپیل، سپریم کورٹ نے ایف آئی اے انسپکٹر پر جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسپکٹر پر جرمانہ عائد کردیا۔عدالت عظمیٰ نے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم اسلام آباد کے سربراہ عرفان برکی پر 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا اور انہیں رقم ذاتی خرچ سے ایک ماہ میں رجسٹرار آفس […]