نیب ترامیم، کیس کو جلد ختم کرنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم کیس کو جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس […]
بھارت،بیوی کو متاثر کرنے کیلئے شوہر نے پاسپورٹ ویری فکیشن سسٹم ہیک کرلیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے بیوی کو متاثر کرنے کے لئے پاسپورٹ ویری فکیشن سسٹم ہی ہیک کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد سے ایک شخص کو پاسپورٹ ویری فکیشن سسٹم ہیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔پولیس کا کہناتھا کہ راجا بابو شاہ نامی شخص […]
حفاظتی ضمانت کا معاملہ: عدالت کی عمران خان کو پیش ہونےکیلئے تیسری مہلت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کی انسداد دہشتگری عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونےکے بعد حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کو پیش ہونےکے لیے 4 بجے تک کی تیسری مہلت مل گئی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست […]
2018 میں ریلیز ہونے والی فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کے سیکوئل کی تیاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کا ایک اور سیکوئل بننے جارہا ہے ۔اللہ یار اینڈ دی 100 فلاورز آف گاڈ ، رواں برس 2 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔ایکشن تھرلر،سائنس فکشن، ایڈونچرزم پر مبنی تھری ڈی فلم ہے ۔ ALLAHYAR and the 100 Flowers […]
وزیراعظم پاکستان زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکیہ پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے ترکیہ کے انقرہ ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ترکیہ کے حکام کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا انقرہ ائیر پورٹ پر استقبال کیا گیا۔وزیراعظم پاکستانی عوام کی طرف […]
شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو غداری کے مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق اشتہاری قرار دینے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گرفتاری کے لیے اقدامات کرے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم […]
ترکیہ میں اب تک 4 ہزار 300 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد سے اب تک 4 ہزار 300 سے زائد آفٹر شاکس محسوس کیے جا چکے ہیں۔ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے سے مجموعی اموات کی تعداد 41 ہزار 987 ہو چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرا ت کو ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جاری اعداد […]
سجل علی کا ایک خوبصورت خواب پورا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا ایک خوبصورت خواب پورا ہوگیا۔سجل علی آج کل اپنی بین الا قوامی فلم ’’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘‘ کی شاندار پزیرائی کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں اپنی اس فلم کے […]
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی فتح پر قومی ویمن ٹیم کا ہوٹل میں بھی جشن

ٓپرتھ(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل پہنچ کر آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح پر کیک کاٹ کر جشن منایا۔آئرلینڈ کے خلاف گزشتہ روز سنچری اسکور کرنے والی منیبہ علی نے کیک کاٹا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے اپنے دوسرے […]
ترکیہ، زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی میں زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ترکی میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد جہاں قیامت جیسے مناظر دیکھنے کو ملے وہیں دنیا نے ایسے کمالات بھی دیکھے جن پر حیران ہوئے بغیر رہا نہیں گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 دن بعد ملبے سے […]