نوازشریف میرے لیڈرہیں، شاہدخاقان عباسی کی مریم نواز سے ملاقات میں وضاحت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مریم نواز سے شاہدخاقان عباسی کی ملاقات،،، آپ کی بہن ہوں اور آپ کی رہنماٸی میں کام کرنا چاہتی ہوں ،،، پارٹی کیلئے آپ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،، مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نوازشریف میرے لیڈرہیں،آخری […]
بلائنڈ کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ،سب سے زیادہ ماہانہ اعزازیہ 20 ہزار مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جنوری سے تیس جون تک ہوگا۔اعلان کردہ کنٹرکٹ کے مطابق اے کیٹیگری کے بدر منیر اور مطیع اللہ کو ماہانہ 20 ہزار اعزازیہ ملے گا۔بی کیٹیگری میں نثارعلی،معین اسلم،محسن خان اور فیصل محمود کو 17 ہزار […]
جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتاہے،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز )عمران خان کاعدالت میں پیش نہ ہوناملک کے عدل وانصاف کے منہ پرطمانچہ ہے،مریم نوازکہتی ہیں طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کی بڑھکیں مارنے والا اس ملک کی عدلیہ کا منہ چڑارہاہے،،،کہاسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتاہے۔
سعودیہ سے کراچی پہنچے والا عمرہ زائر ائرپورٹ پر انتقال کرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب سے کراچی پہنچے والا عمرہ زائر حرکت قبل بند ہونے سے ائرپورٹ لاؤنج میں انتقال کرگیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مسافر صدیق احمد خان جمعرات کی دوپہر پی آئی اے کی پرواز پی کے 732 سے جدہ سے کراچی پہنچا تھا، مسافرکو امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑا جو جاں […]
شفٹ ختم، اب گھر جائیں! بھارتی کمپنی نے آفس ٹائم ختم ہونے کے بعد سسٹم بند کردئیے

اندور(نیوزڈیسک)بھارتی شہر اندور کی ایک مقامی کمپنی ملازمین کے کام کی شفٹ ختم ہونے کے بعد پہلے ان کی ڈیسک ٹاپ اسکرین پر انتباہ جاری کرتی ہے اور پھر سسٹم بند کردیتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس کے بعد سوشل […]
کراچی، ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں اندھی گولی سے زخمی دو سالہ بچہ دم توڑ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) کلفٹن بلال ہاؤس چورنگی کے قریب نجی ریسٹورنٹ کے پارکنگ ایریا میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والے دو سالہ معصوم بچہ دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔12 فروری کو بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن میں بلال ہاؤس چورنگی کے قریب نجی ریسٹورنٹ کے […]
مرضی کا بنچ تشکیل دینے کیلئے ہدایات، پرویز الہیٰ کی مبینہ آڈیو لیک

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی محمد خان کیس میں اپنی مرضی کا بنچ تشکیل دینے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں چوہدری پرویز الہٰی اپنے وکیل سے گفتگو کررہے ہیں۔ آڈیو میں چوہدری پرویز الہٰی اپنے وکیل کو جوجا صاحب کہہ کرمخاطب کررہے ہیں۔ مبینہ آڈیو لیک میں محمد خان کیس […]
بھارت میں چائے والا برانڈ نیو بینز مرسڈیز کا مالک بن گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایم بے ائے کے نام سے مشہور چائے والا پرفل بلور(Prafull Billore) نے اپنی محنت کی کمائی سے ایک کروڑ کی مالیت کی برانڈ نیو لگژری بینز مرسڈیز خرید لی ۔ چائے والا کی اس مرسڈیز کی تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق […]
ڈی جی عالمی ایٹمی ایجنسی کے دورے میں جوہری پروگرام روکنا ایجنڈا پر ہے نہ اس پر بات ہوئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زاہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی کے دورہ پاکستان کے دوران ملک کے جوہری پروگرام کو روکنے کا معاملہ ایجنڈے پر ہے نہ ہی اس پر کوئی بات ہوئی ہے۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے […]
ضمنی مالیاتی بل 2023 سینیٹ قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایئر لائن کمپنیوں نے کمیٹی کو درخواست لکھی ہے، ایئر لائن کمپنیوں نے فکس ٹیکس لگانے کی […]