اہم خبریں

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا،تین افرادزخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیااورتین افرادکو زخمی کردیاتفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا۔چیتے نےتین افرادکو زخمی کردیا کو زخمی کر دیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر […]

اہلیہ کیلئے یادگار،تھائی شوہر نے کلائی پر میرج سرٹیفکیٹ پیوست کرالیا

بینکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ میں شوہر نے اہلیہ کو اپنی محبت بتانے کیلئے اپنی کلائی پر شادی کا سرٹیفکیٹ ہی گدوالیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ واقعے سے متعلق وسطی تھائی لینڈ کے ایک ٹیٹو پارلر نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اپنے اس منفرد پروجیکٹ کے بارے میں بتایا۔ مذکورہ پروجیکٹ ایک اصلی سرٹیفکیٹ کے […]

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ریگولیٹر کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) نے 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی […]

برطانوی شخص نے دو لاکھ چاکلیٹ چوری کرنے کا اعتراف کرلیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی تاریخ میں چاکلیٹ چوری کا غالباً سب سے بڑا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے تنِ تنہا دو لاکھ چاکلیٹ چوری کی ہیں لیکن بہت آسانی سےدھرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 32 سالہ جوبی پول نے مشہور برطانوی چاکلیٹ کیڈبری کریم ایگ براہِ راست ایک گودام سے چرائی […]

وکیل کا ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نے ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار کیا ہے، جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ بغیر پیشی کے ضمانت کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے، عمران خان وہیل چیئر پر آجائیں۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی […]

سکول سے باہر 2 کروڑ سے زائد بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے جائیں ، صدر مملکت

کراچی( اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکول سے باہر 2 کروڑ سے زائد بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے اور انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی تقریباً 10 فیصد آبادی کو ان […]

ملیر کے ایس ایس پی اور ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4 پولیس افسران کے تبادلے

کراچی (نیوزڈیسک)ضلع ملیر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس آپریشنز اور ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4 پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ملیر کے ایس ایس پی عرفان علی بہادر اور ایس پی انویسٹی گیشن محمد […]

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کواڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظورہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کواڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا،جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظورہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کواڈیالہ جیل سے رہا کیاگیا،اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں […]

یہ میری حکومت نہیں، نہ ہی ن لیگ موجودہ حالات کی ذمہ دار ہے ، وزیراعظم شہباز شریف ہیں، مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز   )مریم نواز کی یوتھ نمائندوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،جس میں انہوں نے کہا کہ میں اس حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔ یہ میری حکومت نہیں ہے۔ مریم نواز نے مسلم لیگ ن کو موجودہ حالات سے بری الذمہ قرار دینے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وزیراعظم […]

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی اور اس کے شوہر احسن جمیل گجر کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں اور انہیں کل 17 فروری کو پیش […]