اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیااورتین افرادکو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا۔چیتے نےتین افرادکو زخمی کردیا کو زخمی کر دیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر لیا گیا ۔