اہم خبریں

جاپانی کمپنی نے بھی پاکستان کو سستا پیٹر ول اور ایل این جی فروخت کرنے پیشکش کردی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی کمپنی نے سفیر کے ذریعے پاکستان کو مارکیٹ سے 35 فیصد سستی ایل این جی اور پیٹرول فروخت کرنے پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی اس حوالے […]

عمرے کی ادائیگی کے دوران پانچ بچوں کی ماں مسجد الحرام میں انتقال کرگئی

ریاض(نیوز ڈیسک) عمرے کی ادائیگی کے دوران پانچ بچوں کی ماں ،مسجد الحرام میں انتقال کرگئی،شوہر نے اپنی بیوی کو صالح اور فرمانبردارخاتون قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ خاتون کا نام هبة القبانی ہے ،پسماندگان میں […]

کوئی شاہی خاندان کی رکن نہیں ،خود کو عام سی لڑکی ہوں، سارہ علی خان کا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کہا کہ میں عام سی لڑکی ہوں ، اپنے آپ کو شاہی خاندان کی رکن نہیں سمجھتی ۔تفصیلات کے مطابق اپنے انٹر ویو میں سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ جب لوگ مجھے […]

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ ،نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اطمینان کا اظہار کیا ۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے پاک بحریہ کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کا […]

روپیہ تگڑا ہونے لگا ،ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں کمی روپیہ تگڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی ، کاروباری روز شروع ہوتے ہی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر لین دین 283 روپے 75 پیسے […]

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ،عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر کے سماعت29 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جس میں عمران خان […]

ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا ،فلم 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے کی تامل فلم ’ پونین سیلون 2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، یہ یہ تامل […]

آ ذربائیجان اسرائیل تعلقات بحال، یروشلم میں اپنا سفارتخانہ بھی کھول دیا

باکو(نیوز ڈیسک)آ ذربائیجان نے اسرائیل تعلقات بحال کر لیے ، اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق طویل دورانیے کے بعد وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے، آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا،سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ شامل ہوئے […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا، اجلاس کی صدارت چئیرمین صادق سنجرانی کریں گے ،اجلاس کا 13 […]

آلو مٹرپلاؤ۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آلو مٹرپلاؤ بڑی مزیدار ڈش ہو تی ہے،ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ کیسے پکایا جاتا ہے،آپ آلو ایک کلو ،نمک چھٹانک ،ادرک ایک عدد،گرم مصالحہ دو تولہ ، مٹر آدھا کلو،چاول ایک کلو ،گھی ایک پاؤ ،لہسن 10جوئے لے لیں،اب آ پ آلو ابال کر چھیل لیں اور […]