اہم خبریں

رواں سال ، بجلی اورگیس صارفین پر2200ارب روپے سے زائدکااضافی بوجھ ڈالا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں سال میں بجلی اورگیس صارفین پر2200ارب روپے سے زائدکااضافی بوجھ ڈالا گیا،بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ10روپے73پیسےتک اضافہ کیاگیا،آئی ایم ایف شرائط پر65ارب روپےکابرآمدی شعبےاورکسان پیکج ختم کیا گیا،بجلی صارفین پرفی یونٹ3 روپے23پیسےکامستقل سرچارج عائد کیا گیا،بجلی صارفین کو سہہ ماہی, ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کابوجھ الگ سےبردداشت کرنا پڑا،،بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف سیلزٹیکس سمیت50 روپے سےتجاوز کرگیا۔۔یکم جنوری2023 سےگیس کے ٹیرف میں112فیصد تک اضافے کیاگیا۔

متعلقہ خبریں