اہم خبریں

بھارہ کہو بائی پاس پل کا ایک سال، سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) بھارہ کہو بائی پاس پل کو ایک سال بھی مکمل نہ ہوا کہ سڑک پر کریک واضح ہونا شروع ہو گئے، پل کی سڑک ایک جانب سے بیٹھنا بھی شروع ہو گئی ہے،انتظامیہ کی جانب سے سیمنٹ کی مدد سے کریکس کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی کریکس کے باعث سائیڈ بلاکس سڑک سے مکمل طور پر الگ ہونے لگے 5.4 کلو میٹر طویل بھارہ کہو بائی پاس پراجیکٹ 6.5 ارب کی لاگت سے مکمل ہوا تھا

متعلقہ خبریں