اہم خبریں

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جمیل احمد ن لیگ میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے نواز شریف کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی۔کراچی میں جمیل احمد نے ن لیگی رہنما نہال ہاشمی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر چیئرمین فشر فوک فورم مہران علی شاہ، حبیب اللّٰہ میمن اور دیگر بھی ن لیگ میں شامل ہوئے۔

متعلقہ خبریں