اہم خبریں

زرداری نے تحریک انصاف کومشورہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آ صف زرداری کا تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ ، نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی،، سابق صدر کا کہنا چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے، پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے،، پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے، اب محنت کریں

متعلقہ خبریں