لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کسی قسم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔















