اہم خبریں

نائیجیریا،دوگروہوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

ابوجہ(نیوزڈیسک ) شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے کے بالکل آمنے سامنے آباد ہیں۔

متعلقہ خبریں