اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی،13جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری،13 جنوری سے پہلے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات والی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کردیا جائے،13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں