اہم خبریں

قومی اسمبلی میں آئی پی پی کی ترجیحی لسٹ

لاہور( اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی میں آئی پی پی کی ترجیحی لسٹ جاری کر دی گئی،استحکام پاکستان کی ترجیحی لسٹ میں منیزہ حسن، فردوس عاشق اعوان اور آسیہ عظیم شامل ہیںپنجاب اسمبلی میں آئی پی پی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست سامنے آگئی14خواتین کے نام پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئےسارہ احمد ،سید سمیرا احمد ،سارہ، نوین الہٰی، تابندہ ملک،ثناعدیل،آمنہ عمران کا نام فہرست میں شامل،سعدیہ سہیل رانا ،تسلیم عمران، ہما اعجاز، غلام قدرت نیازی شامل روبینہ نذر حسین اور جویریہ غضنفر بھی آئی پی پی کی پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست کے ناموں میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں