اہم خبریں

سینیٹ کا اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔تفصیلات کے مطابقصدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت اجلاس طلب کیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے طلب کیا گیا سینٹ کا اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

متعلقہ خبریں