اہم خبریں

فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 4جنوری تک توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 4جنوری تک توسیع، سیشن جج اسلام آبادطاہر عباس نے فواد چوہدری حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی،ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے

متعلقہ خبریں