سوات (اے بی این نیوز )سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،سوات: زلزلےکی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی170کلو میٹر اورمرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا