حسن ابدال ( اے بی این نیوز )بابا گورونانک کے 554ویں جنم دن کی تقریبات،مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے4 ہزار سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئےسکھ یاتریوں کو خصوصی بسوں کے ذریعے سخت سکیورٹی حصار میں حسن ابدال پہنچایا گیابھارت سے بھی 3 ہزار سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے حسن ابدال پہنچ گئے انتظامیہ کی جانب سے یاتریوں کا پرتپاک استقبال،پھولوں کے گلدستے پیش کیےگوردوارہ پنجہ صاحب کے داخلی و خارجی راستےہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے۔















