روہڑی ( اے بی این نیوز )کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو حادثہ،جعفر ایکسپریس روہڑی سے لاہور جانے کیلئے روانہ ہونے کے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئیجعفر ایکسپریس کو دبر گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کے اچانک سامنے آجانے سے زوردار دھماکہ ہواروہڑی :ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچالیاروہڑی :حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام حادثے والی جگہ پر پہنچ گئےروہڑی: حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا















