اہم خبریں

بلوچستان میں بجلی چوری پر 424 مقدمات درج

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کانپور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (کیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 424 ایف آئی آرز درج ہوچکی ہیں جبکہ 1 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق کانپور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (کیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 424 ایف آئی آرز درج ہوچکی ہیں جبکہ 1 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری ہوچکی ہے،اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ نادہندگان کيخلاف جاری مہم ميں اب تک 95947 نادہندگان سے تقريباً 1 ارب79 روڑ روپے سے زائد بقايا جات کی مد ميں بھی وصول کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں