اہم خبریں

پیپلز پارٹی کا 30نومبر کو کوئٹہ میں یوم تاسیس

کوئٹہ(  اے بی این نیوز     )پیپلز پارٹی کا 30نومبر کو کوئٹہ میں یوم تاسیس منایا جا ئیگا،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی کوئٹہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ اور ناصر علی شاہ کوئٹہ پہنچ گئے،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء بلوچستان کی قوم پرست و مذہبی جماعتوں سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے،ملاقاتوں میں بلاول بھٹو زراری اور آصف زرداری کے کوئٹہ میں پروگرام کا شیڈول طے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں