اہم خبریں

بلاول کی شادی کب ہو گی۔۔۔؟

دبئی ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹو کی شادی کے حوالے فیملی میں مشاورت، شادی الیکشن سے پہلے کی جائے یا بعد میں فیصلہ جلدمتوقع ،،خالہ اور پھوپھو نےشادی کے مختلف پرپوزل فیملی کے سامنے رکھے، بلاول بھٹو شادی فیصلے میں دونوں بہنوں کا مرکزی کردار ہوگا، دبئی میں بھٹو زرداری فیملی ملاقات میں بلاول بھٹو کی شادی پر گفتگو ہوئی ۔

متعلقہ خبریں