اہم خبریں

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ،وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے،مقررہ تعداد سے زائد درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی، خواتین پہلی بار محرم کے بغیر حج ادا کرسکیں گی

متعلقہ خبریں