اہم خبریں

الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا،جاوید لطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے،ن لیگ کے رہنماجاوید لطیف کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا پاکستان کا سیاسی اور معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے،بےگناہ کو انصاف نہیں مل رہا اور گناہ گار کو بیلنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاڈلے پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا تھا، کیا پاکستان میں انصاف چہرے دیکھ کر ملے گا

متعلقہ خبریں