اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

متعلقہ خبریں