اہم خبریں

میاں صاحب کیا آپ ووٹ کوعزت دے رہے ہیں،خورشید شاہ

کراچی (اے بی این نیوز    )میاں صاحب کیا آپ ووٹ کوعزت دے رہے ہیں،خورشید شاہ کا نوازشریف سے سوال،میڈیا سے گفتگومیں کہا بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نےجوکہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، ٹکٹ کافیصلہ سی ای سی کرتی ہے، آصف زرداری اعلان کردیں گے تو طریقہ کار تبدیل ہوجائے گا،ایم کیو ایم اقتدار میں رہی اب ووٹ کیلئے جارہی ہے تو کچھ ڈرامہ تو کرے گی، کراچی ہمارا اور ہم کراچی کے ہیں

متعلقہ خبریں