اہم خبریں

فواد چوہدری کو اہلیہ سے جیل میں پرائیویسی میں ملاقات کرنے کی اجازت

اسولام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کی فواد چوہدری کو اہلیہ سے جیل میں پرائیویسی میں ملاقات کرانے کی اجازت،فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے مطابق طبی سہولیات بھی فراہم کرنے کا حکم ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صاحب درخواست گزار کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ، جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس،کہاجیل میں آصف زرداری اوربینظیربھٹوکو بھی ملاقات سے روکا جاتاتھا،ایسے واقعات افسران کیلئے شرمندگی کاباعث بنتے ہیں

متعلقہ خبریں