اہم خبریں

عدالت نے علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم،تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9دسمبر کی تاریخ مقررکر دی گئی۔

متعلقہ خبریں