سیالکوٹ(اے بی این نیوز ) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا کہ ماضی کے جلسوں میں ساری رات ڈانس ہوتا تھا،مہنگائی ختم ہو جائے گی، اخلاقی روایات کیسے ٹھیک ہوں گی؟ 4سال اتنی کرپشن کی گئی جس کی مثال نہیں ملتی،آج چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ ایک بندہ نہیں، نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے جا رہےہیں،معیشت 2سال میں نا صرف کھڑی ہوگی بلکہ دوڑے گی،نواز شریف کی اپیل کا حق بھی لے لیا گیا تھا،ملک کی سب سے بڑی عدالت عوام ہیں۔















