اہم خبریں

انوارالحق کاکڑ2روزہ دورے پرامارات پہنچ گئے

ابو ظہبی ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ2روزہ دورے پرامارات پہنچ گئے،متحدہ عرب امارات کے وزیرانصاف اورپاکستانی سفیرنے وزیراعظم کااستقبال کیانگران وزیراعظم یواے ای کے صدرشیخ محمدبن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گےمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری،مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔

متعلقہ خبریں