اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں دو ٹرین حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں ایک نامعلوم خاتون ٹرین کی زد میں آئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دو ٹرین حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں ایک نامعلوم خاتون ٹرین کی زد میں آئی۔پہلا واقعہ تھانہ شمس کےعلاقے میں پیش آیا، وسرا واقعہ گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا۔















