اہم خبریں

غزہ جنگ بندی،پوپ فرانسس کا غزہ خیر مقدم

ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر شکر ادا کرتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ مذاکرات امن کی طرف جانے کا واحد راستہ ہے، جو مذاکرات نہیں کرنا چاہتے وہ امن نہیں چاہتے۔

متعلقہ خبریں