کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی ٹیم آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا معائنہ کرنے پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابقکراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی ٹیم آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا معائنہ کرنے پہنچ گئی۔تحقیقاتی کمیٹی میں ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن شرقی شامل ہیں،تحقیقاتی ٹیم 7 روز میں رپورٹ مکمل کر کے کراچی پولیس چیف کو ارسال کرے گی۔















